Kia Aap Jantay Hain? | How Did Wine Begin tobe Made Episode No.3 | حیرت انگیز معلومات | Urdu Wrdu


کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطان کے پیشاب کے نتیجے میں شراب وجود میں آئی ؟

اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کے ہمراہ ایک سو چالیس پھل اور میوہ جات  جنت سے زمین پر بھیجے۔ ان میں سے چالیس پھل تھے جو مکمل طور پر کھائے جاتے تھے اور ان کا کوئی حصہ پھیکنے میں نہیں جاتا تھا۔

ان میں انجیر و انگور وغیرہ شامل تھے اور چالیس قسم کے پھل ایسے تھے کہ جن کا ظاہری حصہ پھینک دیا جاتا تھا اور اندرونی حصہ کھایا جاتا تھا جیسے بادام اخروٹ جبکہ چالیس پھل ایسے تھے جن کا اوپری حصہ کھایا جاتا تھا اور اندرونی حصہ پھینک دیا جاتا تھا جیسے خوبانی اور آلوچہ وغیرہ



Post a Comment

0 Comments